ہفتہ 17 مئی 2025 - 03:00
حدیث روز | خوف کا علاج

حوزه/ امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں کسی کام سے خوف و ڈر کے علاج کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب «نهج البلاغه» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنین امام علی علیه السلام:

اِذا هِبْتَ اَمْرا فَقَعْ فيهِ فَاِنَّ شِدَّةَ تَوَقّيهِ اَعْظَمُ مِمّا تَخافُ مِنْهُ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب کسی امر سے دہشت محسوس کرو تو اس میں پھاند پڑو، اس لئے کہ کھٹکا لگا رہنا اس ضرر سے کہ جس کا خوف ہے، زیادہ تکلیف دہ چیز ہے۔

نهج البلاغه، حكمت ۱۷۵

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha

تبصرے

  • Abrar PK 16:07 - 2025/05/17
    Shea